English Language Course for absolute Beginners – Level 01

سبق نمبر 1

اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے انگلش الفابیٹ کے بارے میں۔ رنگوں کے نام اور اپنا تعارف کروانا انگریزی میں۔ کورس جوائن کریں۔ ویڈیو کو لائک اور میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔


سبق نمبر 2

اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ انگلش میں آسان جملہ کیسے بناتے ہیں۔ جانوروں کے نام، پارٹس آف اسپیچ وغیرہ کے بارے میں۔

سبق نمبر 3

اس ویڈیو میں یہ سکھایا گیا ہے کہ انگریزی میں ناؤن کیا ہوتا ہے۔ ناؤن کی قسمیں۔ مختلف لوگوں کے نام، چیزوں کے نام اور جگہوں کے نام انگلش میں سکھائے گئے ہیں۔

سبق نمبر 4

اس ویڈیو میں یہ سکھایا گیا ہے کہ Pronouns کیا ہوتے ہیں۔ انگلش میں ایک سادہ جملہ کیسے بناتے ہیں۔ اور انسانی جسم کے اعضاء کے نام سکھائے گئے ہیں۔

سبق نمبر 5

اس سبق میں صرف آسان الفاظ اور ان کے معنی بیان کیے گئے ہیں۔ یعنی اس کے اندر ہیں دنوں کے نام مہینوں کے نام کھانے کی چیزوں کے نام

سبق نمبر 6

انگلش میں Negatives یعنی منفی جملے بنانے کا طریقہ۔ Questions یعنی سوالیہ جملے بنانے کا طریقہ۔ Vocabulary Home یعنی گھر سے متعلق اشیاء کے نام۔

سبق نمبر 7

اس ویڈیو میں خاص طور پر is, am, are کی پریکٹس کروائی گئی ہے۔ ایک مشق دی گئی ہے جس سے آپ تقریباً 300 جملے بناسکتے ہیں۔ اس کے ساتھ vocabulary – basic verbs یعنی انگلش میں استعمال ہونے والے عام افعال معانی کے ساتھ۔

سبق نمبر 8

Adjective یعنی متعلق اسم کیا ہوتا ہے۔ اور اس کو کیسے استعمال کرتے ہیں۔ Adjectives الفاظ معانی کے ساتھ

سبق نمبر 9

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: Who, which, what کے بارے میں۔ اور ان کی مثالیں Vegetable یعنی سبزیوں کے نام انگریزی میں۔ کورس میں

سبق نمبر 10

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: have to اور has to کا تفصیلی تعارف۔ ان کا استعمال اور مثالیں۔ مجھے انگلش سیکھنی ہے، جیسے جملے بنانا سیکھیں۔

سبق نمبر 11

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: I am good at کے بارے میں۔ جیسے اردو میں کہا جاتا ہے کہ میں ریاضی میں اچھا ہوں، تو اس طرح کے جملے بنانا سکھائے گئے ہیں۔

سبق نمبر 12

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: Imperatives کے بارے میں۔ یعنی یہ کہ انگلش میں کسی کام کا حکم کیسے دیتے ہیں۔ اور یہ کہ کسی کام سے کیسے منع کرتے ہیں۔

سبق نمبر 13

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: Spelling کے بارے میں۔ اور اس کے ساتھ تلفظ یعنی Pronunciation کے بارے میں۔ قواعد، سمجھنے کا طریقہ۔ اسپیلنگ سمجھنے کا آسان طریقہ۔

سبق نمبر 14

اس سبق میں آپ پڑھیں گے: Frequently Used Sentences in English یعنی انگلش میں بولے جانے والے ایسے جملے جن کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے۔

سبق نمبر 15

اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے : Daily English Expressions روزمرہ استعمال ہونے والے انگلش جملے سیکھیں

Facebook Comments

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *