Present Indefinite Tense with Exercise Brief Urdu Lecture

English Gammar, Tenses
https://www.youtube.com/watch?v=BB3rZuVQCOs اس زمانے میں بولے جانے والے اردو جملے: سورج مشرق سے نکلتا ہے۔ Positive: Th sun rises from the east. Negative: The sun does not rise from the east. Question: Does the sun rise from the east? یہ بس لاہور جاتی ہے۔ Positive: This bus goes to Lahore. Negative: This bus does not go to Lahore. Question: Does this bus go to Lahore? وہ ناشتے میں چائے لیتا ہے۔ Positive: He takes tea at breakfast. Negative: He does not take tea at breakfast. Question: Does he take tea at breakfast? https://www.youtube.com/watch?v=BSTTo3jr7S8 Exercise and Examples Ahmed Reads in the morning . احمد صبح کے وقت پڑھتا ہے۔ We read in the afternoon. ہم شام میں پڑھتے ہیں۔ Junaid studies a book. جنید ایک کتاب کا مطالعہ کرتا ہے۔ Ahmed studies…
Read More

Present Perfect Tense Brief Lecture In Urdu Hindi with Exercise Sentences

English Gammar, Tenses
https://www.youtube.com/watch?v=664NrRPcrnA اس زمانے میں بولے جانے والے اردو جملے: میں نے کھانا کھالیا ہے۔ I have eaten food. (positive) I have not (or haven't) eaten food. (negative) Have I eaten food? (question). وہ پڑھائی کرچکا ہے۔ He has studied. (positive) He has not (hasn't) studied. (negative) Has he studied. (question) میرا دوست آگیا ہے۔ My friend has come. (positive) My friend hasn't come. (negative) Has my friend come? (question) ٹرین نکل چکی ہے، وغیرہ وغیرہ۔ The train has left. (positive) The train hasn't left. (negative) Has the train left? (question) Exercise and Examples https://www.youtube.com/watch?v=YHfrl-8InNE وہ ان گرمیوں میں وہاں گیا ہے۔ He has been there during the summer. آپ نے میرا خط اپنے والد کو دیا ہے۔ You have given my letter to your father. مہمان روانہ ہوچکے ہیں۔ Guests…
Read More

English Alphabet and Sounds of English Letters​

English Gammar
انگریزی حروفِ ہجاء اور انگریزی حروف کی آوازیں میرے کچھ آنلائن طلبہ نے درخواست کی تھی ان کے لیے ایک ایسا سبق تیار کروں جس کی مدد سے ان کے لیے انگلش الفابیٹ اور ان کی آوازوں کو سمجھنا آسان ہوجائے۔ اس بنیاد پر یہ چار ویڈیوز ریکارڈ کی گئیں۔ انگلش حروفِ ہجا 26 ہیں۔ جن میں 5 حروفِ علّت (Vowels) ہیں۔اور باقی Consonants کہلاتے ہیں۔ consonant یعنی حروفِ صحیح۔ Vowel حروف انگلش میں وہ کام کرتے ہیں جو اردو/عربی میں زبر زیر پیش یا ”واؤ الف یا“ کرتے ہیں۔ یعنی ان کی مدد سے حروف بنائے جاتے ہیں۔ اگر ان کو ہٹا دیا جائے تو لفظ باقی نہیں رہے گا۔ ان اسباق میں آپ دیکھیں گے تمام انگریزی حروف کی آوازیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ بعض اوقات ایک حرف…
Read More

Tenses – English Grammar Made Simple

English Gammar, Tenses
TENSES - ACTIVE VOICE انگلش ٹینسز آسان اسباق کی مدد سے سیکھیں TENSES میں ہر زمانے کی چار قسمیں درج ذیل ہیں: 1- سادہ (کام جاری یا مکمل نہیں ہوتا) 2- جاری (کام جاری ہوتا ہے)۔ 3- مکمل (کام مکمل ہوچکا ہوتا ہے۔) 4- مکمل جاری(کام مکمل ہوکر جاری رہتا ہے)۔ اردو عربی گرامر کی طرح انگریزی گرامر میں بھی 3 زمانے ہوتے ہیں۔ لیکن اردو عربی کے برعکس انگلش گرامر میں ہر زمانے کی 4 قسمیں ہوتی ہیں۔ اردو عربی میں یہ زمانےاستعمال تو ہوتے ہیں لیکن ان کو گرامر میں نمایاں کرکے بیان نہیں کیا جاتا۔ البتہ انگریزی میں یہ باقاعدہ ایک موضوع ہے۔ اس کو الگ سے پڑھنا بہت ضروری ہے۔ ٹینسز کو سمجھ کر آپ کو انگلش سمجھنے میں بہت آسانی ہوجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ…
Read More

English Language Course for Beginners – Level 02

English Gammar
سبق نمبر 1 انگلش لینگویج شارٹ کورس - لیول 2۔ سبق کی فائل ڈاؤنلوڈ۔ مثبت، منفی ، سوالیہ جملے۔ آسان انگلش گرامر۔ ذخیرۂ الفاظ۔ https://www.youtube.com/watch?v=kvYoIKrFx8M سبق نمبر 2 https://www.youtube.com/watch?v=u6ly3ObIyWU سبق نمبر 3 https://www.youtube.com/watch?v=soHwUBmhYrk سبق نمبر 4 https://www.youtube.com/watch?v=_czIW3MGVmU سبق نمبر 5 https://www.youtube.com/watch?v=zFCvwgzR-As سبق نمبر 6 https://www.youtube.com/watch?v=_n7MWLHp2f4 سبق نمبر 7 https://www.youtube.com/watch?v=64ke3BqttL8 سبق نمبر 8 https://www.youtube.com/watch?v=CsRy-hFMuQM سبق نمبر 9 https://www.youtube.com/watch?v=3kyqe7qen-Q سبق نمبر 10 https://www.youtube.com/watch?v=mPEwAs-n0N0 سبق نمبر 11 https://youtu.be/nIAZcugMGvg سبق نمبر 12 https://www.youtube.com/watch?v=ErKkkY56rgI سبق نمبر 13 https://youtu.be/pdfFW8iwpw8 سبق نمبر 14 https://www.youtube.com/watch?v=AcXursL_GAM سبق نمبر 15 https://www.youtube.com/watch?v=R1-vLuHbYbI انگلش لینگویج شارٹ کورس - لیول 1 پر جائیں
Read More

English Language Course for absolute Beginners – Level 01

English Gammar
سبق نمبر 1 https://www.youtube.com/watch?v=6Js43EPI73w اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے انگلش الفابیٹ کے بارے میں۔ رنگوں کے نام اور اپنا تعارف کروانا انگریزی میں۔ کورس جوائن کریں۔ ویڈیو کو لائک اور میرے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ سبق نمبر 2 https://www.youtube.com/watch?v=ntJittcCCDI اس ویڈیو میں آپ کو بتایا گیا ہے کہ انگلش میں آسان جملہ کیسے بناتے ہیں۔ جانوروں کے نام، پارٹس آف اسپیچ وغیرہ کے بارے میں۔ سبق نمبر 3 https://www.youtube.com/watch?v=ATjIF8P1wI8 اس ویڈیو میں یہ سکھایا گیا ہے کہ انگریزی میں ناؤن کیا ہوتا ہے۔ ناؤن کی قسمیں۔ مختلف لوگوں کے نام، چیزوں کے نام اور جگہوں کے نام انگلش میں سکھائے گئے ہیں۔ سبق نمبر 4 https://www.youtube.com/watch?v=2oHxqrFEQhQ اس ویڈیو میں یہ سکھایا گیا ہے کہ Pronouns کیا ہوتے ہیں۔ انگلش میں ایک سادہ جملہ کیسے بناتے ہیں۔…
Read More